بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہی پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا، اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔
Bilkul thek @Semmi insan bht nadaan hai Allah ny us k lye bhter rkha hota hai lekin insan lahasil k pechy bhagta hai jb k ho skta hai us me us k lye bhtry na ho