Saad Sheikh
Founder
Staff member
11
- Messages
- 5,988
- Reaction score
- 15,968
- Points
- 716
صابرین کا مصیبت پہ بس’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن پہ جمے بغیر کوئی صبر نہیں کر سکتا۔ ’’انا للہ‘‘ ( بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں) عقیدہ تو حید ہے اور ’’وانا الیہ راجعون‘‘ (بے شک ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے) عقیدہ آخرت پہ ایمان ہے
کہ ہر دکھ اور ہر مصیبت ایک دن ختم ہوجائے گی اور اگر کچھ ساتھ رہے گا تو صرف آپ کے صبر کا اجر۔
کہ ہر دکھ اور ہر مصیبت ایک دن ختم ہوجائے گی اور اگر کچھ ساتھ رہے گا تو صرف آپ کے صبر کا اجر۔