Dinner Low Carb Pulao Rice Vegetable Sabzi Pulao Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
سبزی پُلائو

pulao.jpg

اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،ٹماٹر ایک پائو،مٹر ایک پائو،آلو دوعدد،گاجر دو عدد،ہری پیاز ایک پائو،کوٹیج چیز200گرام،کُٹی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچ دس عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے دس عدد،پیاز ایک عدد،تیل1/2کپ
ترکیب:پین میں تیل گرم کر کے مٹر،آلو،گاجر اور ہری پیاز فرائی کر کے نکال لیں۔اب کوٹیج چیز بھی فرائی کر کے نکال لیں۔اس کے بعد اسی پین میں کٹے ٹماٹر،کُٹی کالی مرچ،کوٹیج چیز،ہری مرچ،سبزیاں اور نمک شامل کر کے مکس کریں،پھر چاول شامل کر کے دس منٹ دم پر رکھ دیں۔اس کے بعد چولہا بند کر کے چاول ڈش میں نکالیں۔آخر میں پین میں تیل گرم کر کے کڑی پتے اور پیاز برائون کریں اور سبزی پلائو پر تڑکا لگا کر سرو کریں۔​
 

Back
Top