Safaarti Jang - Andleeb Abbas Column

habib4.jpg
 
@intelligent086
:laugh::laugh::laugh:
ہم آپ کی مہنگائی سے جنگ کر رہے ہیں سب اپنے اپنے محاذ پر ڈٹے رہیں
شیئر کرنے کا شکریہ
اسکو کوئی سپلیمنٹ تجویز کر دیں پتہ نہیں قلم کیسے اٹھاتی ہو گی
 

@Maria-Noor
دیا ہے جو ووٹ تو پڑے گا نبھانا
ایسے ہی ٹھیک ہے
:)

پسند اور جواب کا شکریہ
 
@intelligent086:laugh::laugh::laugh:
ووٹ تبدیلی دیکھنے کے لیے دیا تھا
بس گھبرانا نہیں
لیکن
مجھے گھبراہٹ ہونے لگی ہے
 
@Maria-Noor
قوم کڑے امتحان سے گزر رہی ہے ، حوصلہ کرو اور حوصلہ دو
 
@intelligent086
جی ہاں سب کام دعاؤں سے ہی چل رہے ہیں
:laugh:
یہ بجلی کا بل بھی دیکھ لینا
بس
گھبرانا نہیں
 
@Maria-Noor
دیکھ لیا کچومر نکلا ہوا ہے
تہانوں کی دینا تاں میں ای
پسند اور جواب کا شکریہ
:):)
 
@intelligent086
چار سال انتظار کرو
تے بل بھرو
میں نے بھی ہیٹر لگا لینا ہے

You are Welcome
:happy:
 
Back
Top