Saad Sheikh
Founder
Staff member
11
- Messages
- 5,988
- Reaction score
- 15,968
- Points
- 716
جب اپوزیشن میں تھا تو عوام کو دودھ شہد کی نہروں کے خواب دکھائے اور اب جب دو سال حکومت میں رہ کے ملک کا اور بیڑہ غرق کر دیا، پہلے سے لٹی ہوئی بھوکی ننگی عوام کا رہا سہا خون بھی ٹیکسوں سے نچوڑ لیا، عوام ہر دن اسی امید سے سروائیؤ کرنے کی کوشش کر رہی کہ شاید آنے والا کوئی دن ان کیلئے ریلیف کی خبر لے آئے، مگر نہیں، ہمارا ٹک ٹاک حکمران اور شغلیہ وزیراعظم ان کے زخموں پہ اس طرح نمک چھڑک رہا ہے کہ ’’ہنسی خوشی زندگی بسر کرنا صرف کہانیوں میں ہوتا ہے، سکون صرف قبر میں ہے‘‘۔
مطلب حکومت سے ریلیف ملنے کی جو بھی توقعات ہیں انکا قتلِ عام کر کے قبر میں جانیکا انتظار کریں؟
اگر آپ کی نااہلیوں اور ناکامیوں اور مایوسیوں کا آپ کو خود بھی یقین ہوگیا ہے اور کچھ نہیں کرسکتے تو جان چھوڑو اس قوم کی، آپ سے پہلے یہ قوم آج سے بہتر زندگی گزار رہی تھی۔