Lunch Healthy Chicken Potatoes Savory Potatoes Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
سیوری پوٹیٹوز

aalu.jpg

اجزاء:آلو1/2کلو،تکہ بوٹی چکن ایک پیکٹ،پانی ایک کپ،دودھ ایک کپ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،اُبلے انڈے دو عدد،کدو کش چیڈر چیز1/2کپ،پارسلی دو کھانے کے چمچ،کُٹی لال مرچ 1/2چائے کا چمچ،کریم1/2کپ،مکھن پچاس گرام
ترکیب:پہلے آلوئوں کو کیوبز میں کاٹ لیں۔اب پانی ،دودھ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔جب آلو گل جائیں تو چولہا بند کر دیں۔اس کے بعد ڈش میں نکال کر ان میں کریم اور اُبلے انڈے کاٹ کر ڈالیں،پھرمکھن،کدو کش چیڈر چیز،فرائی تکہ بوٹی اور کُٹی لال مرچ شامل کر کے دس منٹ بیک کر لیں۔آخر میں اسے ڈش میں نکالیں اور پارسلی ڈال کر سرو کریں۔​
 

Back
Top