Breakfast Sandwiches Shahi Tukray Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
شاہی ٹکڑے
piece.jpg

اجزاء: دودھ دو کپ،شکر چار کھانے کے چمچ،ڈبل روٹی سلائس پانچ عدد،مکھن تیس گرام،ونیلا ایسنس چند قطرے،انڈے دو عدد، الائچی پائوڈر ایک چائے کا چمچ،بادام پستہ حسب پسند
ترکیب: پہلے دودھ میں چینی ملا کر گرم کریں ،پھر اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں اور ساتھ ہی ونیلا ایسنس بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں فرائی کریں،کسی برتن میں کٹے ہوئے سلائس رکھیں اور اوپر سے دودھ ڈالیں تا کہ سلائس ڈوب جائیں۔اس کے اوپر بادام،پستہ اور الائچی پائوڈر چھڑک دیں۔اب برتن کو اوون میں یا ہلکی آنچ پر گرم کریں ۔جب دودھ خشک ہو جائے تو اتا ر لیں ،شاہی ٹکڑے تیار ہیں۔بادام اور پستہ موٹا موٹا کوٹ کر اوپر ڈال کے سرو کریں۔​
 

Back
Top