Nazm Shayiri bhi tou Barish Hai...

انجی ڈاکٹر نزہت عباسی کے کلام سے انتخاب
٭٭٭
ساری دنیا کے خزانے ہی میسر ہوں جیسے
ہاتھ بھی اسکا کشادہ ہو ضروری تو نہیں
٭٭٭
رویے مار دیتے ہیں، یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے، مار دیتے ہیں
کہانی ختم ہوتی ہے کبھی انجام سے پہلے
ادھورے نامکمل ہوں تو قصے مار دیتے ہیں
٭٭٭
ہے محبت تو اعتبار بھی کر
ہر عمل کی وضاحتیں مت پوچھ
٭٭٭
عطر سازوں نے آگ پر رکھا
دل ہمارا گلاب تھا، کیا تھا
٭٭٭
اس نے جنت جو رکھ دی قدموں میں
مثلِ افلاک ہو گئی ہوں میں
٭٭٭
بھٹک نہ جائے کہیں کاروانِ فکر و عمل
شبِ سیاہ میں بیداریوں کی بات کرو
٭٭٭
جو منتظر ہیں زمانے سے چشمِ انساں کے
افق کے پار انہی منظروں کی بات کرو
٭٭٭
نیند نہ آئی ساری عمر
میں نے دیکھا کیسا خواب
٭٭٭
فرق کچھ نہیں پڑتا ایک جیسے ناموں سے
آدمی کو جانا ہے ہم نے اس کے کاموں سے
٭٭٭
مسلسل حادثوں میں جی رہے ہیں
کہ ہر دم وسوسوں میں جی رہے ہیں
نہیں ٹوٹا ہے اب تک وہ تسلسل
دکھوں کے سلسلوں میں جی رہے ہیں
وہیں پہنچے جہاں سے ہم چلے تھے
سفر کے واہموں میں جی رہے ہیں
ابھی بے سود ہیں منزل کی باتیں
ابھی تو راستوں میں جی رہے ہیں
٭٭٭
جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کی
محبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی
ڈاکٹر نزہت عباسی
@Angelaa
 

انجی ڈاکٹر نزہت عباسی کے کلام سے انتخاب
٭٭٭
ساری دنیا کے خزانے ہی میسر ہوں جیسے
ہاتھ بھی اسکا کشادہ ہو ضروری تو نہیں
٭٭٭
رویے مار دیتے ہیں، یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے، مار دیتے ہیں
کہانی ختم ہوتی ہے کبھی انجام سے پہلے
ادھورے نامکمل ہوں تو قصے مار دیتے ہیں
٭٭٭
ہے محبت تو اعتبار بھی کر
ہر عمل کی وضاحتیں مت پوچھ
٭٭٭
عطر سازوں نے آگ پر رکھا
دل ہمارا گلاب تھا، کیا تھا
٭٭٭
اس نے جنت جو رکھ دی قدموں میں
مثلِ افلاک ہو گئی ہوں میں
٭٭٭
بھٹک نہ جائے کہیں کاروانِ فکر و عمل
شبِ سیاہ میں بیداریوں کی بات کرو
٭٭٭
جو منتظر ہیں زمانے سے چشمِ انساں کے
افق کے پار انہی منظروں کی بات کرو
٭٭٭
نیند نہ آئی ساری عمر
میں نے دیکھا کیسا خواب
٭٭٭
فرق کچھ نہیں پڑتا ایک جیسے ناموں سے
آدمی کو جانا ہے ہم نے اس کے کاموں سے
٭٭٭
مسلسل حادثوں میں جی رہے ہیں
کہ ہر دم وسوسوں میں جی رہے ہیں
نہیں ٹوٹا ہے اب تک وہ تسلسل
دکھوں کے سلسلوں میں جی رہے ہیں
وہیں پہنچے جہاں سے ہم چلے تھے
سفر کے واہموں میں جی رہے ہیں
ابھی بے سود ہیں منزل کی باتیں
ابھی تو راستوں میں جی رہے ہیں
٭٭٭
جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کی
محبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی
ڈاکٹر نزہت عباسی
@Angelaa
زبردست انتخاب
 
dil to bacha hai thora kuch hai jee :)



kis baat mae progress sanjeedgi mae ? :haha wesey ab kia sanjeedgi mae Masters kerney ka irada hai
song nahi suna u ney ...... jeo to her pal aisey jeo jaisey k akhri ho ..... :)
Aisa hi kuch smjh lain.. :D
hum song nahi suntey..
Ghazal waghaira sun letey hain..ab arsa hua us k liye bhi fursat nahi
 
@Angelaa
واہ چکوری
:rofl:
* * * زینت شکیل ۔ جدہ* * * *

چکور چاند کی الفت میں جیسے دیوانہ

تری تلاش میں یوں بیقرار ہم بھی ہیں
:laugh:
haaaaan naaaaaaaaa....sachiiiiiiiiiiiii bhtttttttttt psnd hai chaand hmain :D
hmarey pass itniiiiiiiiiiiiiiiii saari tsaweer hain us ki :D :love:
waaaahhhhh waaaahhhhh.... kiyaa be-qraaari hai :laugh:
 
ki
انجی ڈاکٹر نزہت عباسی کے کلام سے انتخاب
٭٭٭
ساری دنیا کے خزانے ہی میسر ہوں جیسے
ہاتھ بھی اسکا کشادہ ہو ضروری تو نہیں
٭٭٭
رویے مار دیتے ہیں، یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے، مار دیتے ہیں
کہانی ختم ہوتی ہے کبھی انجام سے پہلے
ادھورے نامکمل ہوں تو قصے مار دیتے ہیں
٭٭٭
ہے محبت تو اعتبار بھی کر
ہر عمل کی وضاحتیں مت پوچھ
٭٭٭
عطر سازوں نے آگ پر رکھا
دل ہمارا گلاب تھا، کیا تھا
٭٭٭
اس نے جنت جو رکھ دی قدموں میں
مثلِ افلاک ہو گئی ہوں میں
٭٭٭
بھٹک نہ جائے کہیں کاروانِ فکر و عمل
شبِ سیاہ میں بیداریوں کی بات کرو
٭٭٭
جو منتظر ہیں زمانے سے چشمِ انساں کے
افق کے پار انہی منظروں کی بات کرو
٭٭٭
نیند نہ آئی ساری عمر
میں نے دیکھا کیسا خواب
٭٭٭
فرق کچھ نہیں پڑتا ایک جیسے ناموں سے
آدمی کو جانا ہے ہم نے اس کے کاموں سے
٭٭٭
مسلسل حادثوں میں جی رہے ہیں
کہ ہر دم وسوسوں میں جی رہے ہیں
نہیں ٹوٹا ہے اب تک وہ تسلسل
دکھوں کے سلسلوں میں جی رہے ہیں
وہیں پہنچے جہاں سے ہم چلے تھے
سفر کے واہموں میں جی رہے ہیں
ابھی بے سود ہیں منزل کی باتیں
ابھی تو راستوں میں جی رہے ہیں
٭٭٭
جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کی
محبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی
ڈاکٹر نزہت عباسی
@Angelaa
kiaaaaaaaaaaaaaaaaaa baaat.........Main ney dekha kesa khawaab...
 
Back
Top