Snow Moon, First Supermoon of 2020, Moon 90% closer to Earth

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,543
Reaction score
45,341
Points
3,711
سال کا پہلا اسنو مون، چاند زمین سے 90 فیصد قریب

زمین اور چاند کی قربت کے باعث دنیا بھر میں 7 سے 9 فروری کو اسنو مون دیکھا جا رہا ہے جو کہ رواں سال کا پہلا اسنو مون ہے۔

supermoon.jpg


اس قدرت کے انوکھے نظارے کو گزشتہ سال یعنی 2019 میں 19 فروری کے دن دیکھا گیا تھا، اسنو مون کے وقت چاند عام دنوں کے چاند کے مقابلے میں بڑا دکھائی دیتا ہے۔

اسنو مون کے حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس دوران چاند زمین سے 90 فیصد قریب ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعے کی شام سے شروع ہوا تھا جو اتوار کی شب 11 سے 12 بجے کے دوران اپنی پوری آب و تاب پر ہو گا اور یہ پیر کی صبح ختم ہو جائےگا۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے یہ اسنو مون 2020 کے سب سے بڑے چاند میں سے ایک ہے جو خاص طور پر طلوع اور ڈھلنے کے وقت بڑا نظر آئے گا۔​
 
@Veer I saw some pics my cousin sent me from London...It's amazing...Thanks for sharing
 

Back
Top