Dismiss Notice
Today's Birthdays
Pakistan.web.pk would like to wish Happy Birthday to all its members who celebrate their birthday today

  • Md Faizan Hassan
  1. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    سپائسی آلو کڑاہی

    aalu.
    اجزاء:آلو1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،زیرہ دو چائے کے چمچ،کُٹی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ،ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچ،ہرا
    دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چھ عدد ،ابلے انڈے 3 عدد،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،تیل1/2 کپ، ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ


    ترکیب:آلوئوں کے ٹکڑے گرم کر کے تیل میں فرائی کریں اور نکال لیں۔اب بچے ہوئے تیل میں زیرہ،ہری مرچ اور ٹماٹر شامل کر دیں۔اس
    کے بعد کُٹی لال مرچ،ثابت دھنیا،قصوری میتھی،ہلدی اور ادرک لہسن ڈال کر پکنے دیں۔آلو گل جائیں تو ہرا دھنیا،باریک کٹی ادرک،لیموں کا رس اور پسا گرم مصالحہ چھڑک کر چولہا بند کر دیں۔​
     
    Tags:
    Maria-Noor likes this.
  2. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

  3. Maria-Noor
    8

    Maria-Noor Popular Pakistani I Love Reading

    @intelligent086
    :clapping animated:
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 likes this.
  4. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    @Maria-Noor
    پسند اور جواب کا شکریہ
     
    Maria-Noor likes this.
Loading...