Angelaa
Popular Pakistani
6
- Messages
- 2,471
- Reaction score
- 4,079
- Points
- 276
سکھی رہو اور دکھ سے مالا مال رہو
مست رہو،بد مست رہو خوشحال رہو
ماں کہتی تھیں، دکھ تو رہے گا دنیا میں
جیسے سب رہتے ہیں میرے لال رہو
appreciation with symbol
JazakAllah..اچھے اشعار ہیں ایک سبق ایک اُمید خوبصورت خیال
ماں کے کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماں کہتی تھیں، دکھ تو رہے گا دنیا میں
جیسے سب رہتے ہیں میرے لال رہو