Quran Surah Hajj Qurbani Aayat

Hamid Raza Khan 2

Hamid Raza Khan 2

Well-Known Pakistani
Invalid Email
5
 
Messages
585
Reaction score
674
Points
176
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١)
قربانی ۔۔۔۔۔
لَن يَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلَـٰكِن يَنَالُهُ ٱلتَّقۡوَىٰ مِنكُمۡ‌ۚ كَذَٲلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمۡ لِتُكَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَٮٰكُمۡ‌ۗ وَبَشِّرِ ٱلۡمُحۡسِنِينَ (٣٧)
Their flesh and their blood reach not Allah, but the devotion from you reacheth Him. Thus have We made them subject unto you that ye may magnify Allah that He hath guided you. And give good tidings (O Muhammad) to the good. (37)
الله کے پاس نہ ان(قربانی کے جانوروں)کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ہی ان کا خون۔ البتہ اس کے پاس تمہارا تقوی(یعنی نیت و اخلاص)پہنچتا ہے۔اسی طرح الله نے ان جانوروں کو تمہارے زیر حکم کر دیا ہے تاکہ تم(الله کی راہ میں ان کی قربانی کرکے)اس بات پرالله کی بڑائی بیان کرو کہ اس نے تم کو(اس طرح قربانی کرنے کی)توفیق و ہدائت دی اور(اے نبی)اخلاص والے(نیک نیت)لوگوں کو خوش خبری سنا دیچئے(٣٧) ۔۔۔ سورہ حج (٢٢) مع ترجمہ
 
Back
Top