Suraj Grahan aur Namaz e Kasoof

Saad Sheikh

Saad Sheikh

Founder
Staff member
11
 
Messages
5,986
Reaction score
15,963
Points
716
Suraj Grahan in Pakistan & Namaz e Kasoof Method

Solar_eclipse-2019.jpg

گرہن یا گَہَن

سنسکرت زبان کے لفظ 'گرہن' سے ماخوذ 'گہن' بنا۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

سورج گرہن اور نماز کسوف
پاکستان میں اتوار 21 جون کو سورج گہن ہے اس موقع کے حوالے سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی نماز کسوف پڑھائی اور امت کو تلقین بھی فرمائی کہ جب سورج گہن ہو تو یہ نماز پڑھا کریں۔ یہ دو رکعتیں جماعت سے اذان کے بغیر پڑھی جاتی ہیں طریقہ عام نمازوں جیسا ہے البتہ اس میں قراءت ركوع أور سجدے بہت لمبے ہوتے ہیں۔ نماز کسوف جماعت کے ساتھ پڑھی جائے تو بہتر ہے۔ اگر کسی وجہ سے جماعت میں شامل نہ ہوسکیں تو اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں۔خواتین گھر میں بغیر جماعت کے اکیلے پڑھ سکتی ہیں۔

نماز کسوف کس وقت پڑھی جائے ؟
جب سورج گرہن شروع ہو نماز شروع کر دی جائےاور گرہن ختم ہونے تک نماز ، دعا اور ذکر میں مشغول رہنا چاہئے۔

  • سورج گرہن کا وقت
    سورج گرہن اتوار 21 جون کو تقریباً صبح 9:49 سے 1:10 منٹ تک رہے گا۔
  • سورج گرہن کا وقت
    سورج گرہن جمعرات 26 سمبر کو تقریباً صبح 7:24 سے 10:06 منٹ تک رہے گا۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو نماز کسوف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
 
Suraj Grahan in Pakistan & Namaz e Kasoof Method

View attachment 50952

گرہن یا گَہَن

سنسکرت زبان کے لفظ 'گرہن' سے ماخوذ 'گہن' بنا۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

سورج گرہن اور نماز کسوف
پاکستان میں جمعرات26 دسمبر کو سورج گہن ہے اس موقع کے حوالے سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی نماز کسوف پڑھائی اور امت کو تلقین بھی فرمائی کہ جب سورج گہن ہو تو یہ نماز پڑھا کریں۔ یہ دو رکعتیں جماعت سے اذان کے بغیر پڑھی جاتی ہیں طریقہ عام نمازوں جیسا ہے البتہ اس میں قراءت ركوع أور سجدے بہت لمبے ہوتے ہیں۔ نماز کسوف جماعت کے ساتھ پڑھی جائے تو بہتر ہے۔ اگر کسی وجہ سے جماعت میں شامل نہ ہوسکیں تو اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں۔خواتین گھر میں بغیر جماعت کے اکیلے پڑھ سکتی ہیں۔

نماز کسوف کس وقت پڑھی جائے ؟
جب سورج گرہن شروع ہو نماز شروع کر دی جائےاور گرہن ختم ہونے تک نماز ، دعا اور ذکر میں مشغول رہنا چاہئے۔

سورج گرہن کا وقت
سورج گرہن جمعرات کو تقریباً صبح 7:24 سے 10:06 منٹ تک رہے گا۔

@Recently Active Users
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو نماز کسوف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ثم آمین
 
@Saad Sheikh,
ماشاءاللہ
ثم آمین یا رب العالمین
نماز کسوف کا شرعی طریقہ بیان کر نے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
 
Back
Top