Susat Raftari

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
5,250
7,587
881
سست رفتاری​

ایک امریکی بولا :ہماری ریاست ٹیکساس کے کیا کہنے ،آپ پیر کی صبح کو ٹرین میں سوار ہوں اور بدھ تک سفر کرتے رہیں ۔ جب بدھ کی شام کو ٹرین سے اتریں گے تو ریاست پھر بھی ختم نہیں ہوئی ہوگی۔… ساتھ بیٹھا ہوا پاکستانی بولا :کوئی بات نہیں، ہمارے پاکستان میں اس سے بھی سست رفتارٹرینیں چلتی ہیں۔​
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

Top