Taleem Hamari Tarjeeh kab bane gee ? by Shahid Siddiqi

تعلیم ہماری ترجیح کب بنے گی؟ ..... شاہد صدیقی
habib4.jpg
 
قیام پاکستان سے لیکر آج تک یکساں نظام تعلیم ہمارا المیہ رہا ہے جیسے جیسے دو قومی نظریہ سے آشنا اساتذہ اپنی طبعی عمر پوری کرتے گئے ان سے تعلیم حاصل کرنے والے کسی حد تک تو ان کے نقش قدم پر چلتے رہے ان کے بعد تعلیم کو ایک کاروباری حثیت حاصل ہونے کے بعد کئی طرح کے طریقہ ہائے تعلیم متعارف ہوئے اکثر نصاب تو بے مقصد ہی بچوں کے سروں پر ناجائز بوجھ لاد دیا گیا... صدیقی صاحب نے کافی سیر حاصل بحث کی ہے اب دیکھتے ہیں ان کے کیا نتائج نکلتے ہیں
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
آپ کی بات سے اتفاق ہے موجودہ حکومت اس معاملے میں کیا کرتی ہے اب ان سے اچھائی کی امید رکھیں
 

Back
Top