Ghazal Taqdeer ki gardish kya kam thi

@Angelaa
اچھی غزل ہے لمبا سفر کر کے یہاں تک پہنچی ہے 😅 کسی نے یہاں کا راستہ بتایا کسی نے مینشن کیا اور ہم کمنٹس کر رہے ہیں
واللہ کہاں چڑھی کہاں اتری، لاک ڈاؤن میں سفری رکاوٹوں کا نہیں پتہ 😜 تجھے اور بھی بہت کچھ پتا ہے مجھے بھی خبر ہے
 

تقدیر کی گردش کیا کم تھی اس پر یہ قیامت کر بیٹھے
;):laugh:بے تابئ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے


Ghabri k kam aisey hi ghalat hotey hain ;)

achi ghazal hai keep it up
 
Back
Top