Tariq Aziz ke Naam - Legendary TV host Tariq Aziz passes away

ہولی ہولی بُھل جاواں گے
اِک دُوجے دیاں شکلاں وی
ہولی ہولی سِکھ جاواں گے
زندہ رہن دیاں عقلاں وی
لیکن شائد وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ ایک ہمہ گیر شخصیت ہیں جو بچے بچے کی دھڑکن ہیں :(۔ جن کو بھلانا نا ممکنات میں سے ہے۔۔ کہ ہیروز کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔۔۔ وہ ایک سچے محب وطن اور خدا اور اس کے رسول ﷺ سے محبت رکھنے والی شخصیت تھے۔۔۔ خدائے بزرگ و برتر ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔ آمین ثمہ آمین۔۔۔۔
اے اہلِ جنت تجھے یہ شیریں لب و لہجہ مبارک :(۔:face with cold sweat:۔
ثمہ آمین یا رب العالمین
 
ایک سفر تمام ہوا
سکول کے زمانے میں جس پروگرام (نیلام گھر) کا پورا ہفتہ انتظار کرنا ۔۔۔۔۔
اج دی رات میں کلا واں
کوئی نئیں میرے کول
اج دی رات تاں میریا ربا
نیڑے ہو کے بول
طارق عزیز
مجھے لگتا ہے یہ کلام انہوں نے آج کی رات کے لیئے لکھا تھا۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
@Maria-Noor
یہ اشعار میں نے فیس بک سے کاپی کیئے تھے وہاں سے آپ کو بھیج دیئے تھے​
پڑوسیوں کے گھر بلیک اینڈ وائٹ ٹیلی ویژن پر نیلام گھر دیکھنا یہ بھی لکھ دینا تھا
ثم آمین
 
طارق عزیز لکھتے ہیں: -
ہولی ہولی بُھل جاواں گے
اِک دُوجے دیاں شکلاں وی
ہولی ہولی سِکھ جاواں گے
زندہ رہن دیاں عقلاں وی :(۔

😢
 
Back
Top