Dinner Dairy Free Rice Tawa Rice Recipe (Urdu)

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
توا رائس
tawa.jpg


اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،پیاز ایک عدد،ٹماٹر دو عدد،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، پودینہ 1/2 گٹھی،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،لیموں سلائس دو عدد،اُبلے مٹر ایک کپ،باریک کٹی گاجر ایک کپ،شملہ مرچ ایک کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے چار عدد،آلو فرائی دو عدد،تیل چار کھانے کے چمچ ترکیب:توے پر تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔ہلکی برائون ہونے پر ٹماٹر ،زیرہ،کُٹی کالی مرچ، نمک، ہلدی، اُبلے مٹر،باریک کٹی گاجر،شملہ مرچ،کُٹی لال مرچ،کڑی پتے اور فرائی آلو ڈال دیں،ساتھ ہی اس میں چاول مکس کر دیں۔آخر میں ہری مرچ،ہرا دھنیا،پودینہ،لیموں سلائس اور مکھن شامل کر کے چولہا بند کر دیں۔
 

Back
Top