Novel Teen Hazaar Saal Purani Laash - Ainak Wala Jin (Part 13) by A Hameed

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,541
Reaction score
45,337
Points
3,711
Teen Hazaar Saal Purani Laash, Ainak Wala Jin is written by A Hameed whose write of popular novel series of Ambar naag. This is an adventure and moral story for children and every one knows this TV drama series from her childhood. It have Fifteen parts (Twelve available) which names are mentioned below in roman Urdu.
  1. Nastoor aur Locket ki Talash
  2. Zakoota Jin Agaya
  3. Nastoor ka Sir Cut Gaya
  4. Umroo Ayaar aur Zakoota Lahore main
  5. Yamaag Khooni Dhanchon ki Qaid main
  6. Nastoor Maut ke Panjay main
  7. Nastoor aur Qabar ka Azaab
  8. Mata Nagni kay Zehreelay Saanp
  9. Bil Batori aur Sar Kata Insaan
  10. Nastoor Jin aur Bolti Khopri
  11. Neeli Purisrar Ghaibi Larki
  12. Murday Khanay wali Churail
  13. Teen Hazaar Saal Purani Laash
  14. Neeli Asaibi Mehal Main
  15. Veraan Mehal ki Churail

Teen Hazaar Saal Purani Laash is not available anywhere on the internet. If you found it somewhere please contact us.

Teen-Hazar-Saal-Purani-Laash.jpg
 
عینک والا جن مکمل سیریز

ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، حامون جادوگر، زکوٹا جن اور نسطُورجن اور عمروعیار جیسے کرداروں سے ملاقات کریں گے۔ ہرناول کے اندر آپ سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات پڑھیں گے۔ آپ ان تمام کرداروں نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، حامون جادوگر، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں اور عجیب و غریب مخلوق کے سیاروں پرستانوں کی سیر کریں گے۔ عینک والا جن کے تمام حصوں کے نام نیچے دیے گئے ہیں۔ جبکہ ٹیگ پیج پر تمام حصوں کے لنکس موجود ہیں۔

نسطور اور لاکٹ کی تلاش
زکوٹا جن آگیا
نسطُور کا سر کٹ گیا
عمروعیار اور زکوٹا لاہور میں
یاماگ خونی ڈھانچوں کی قید میں
نسطُور موت کے پنجے میں
نسطُور اور قبر کا عذاب
ماتا ناگنی کے زہریلے سانپ
بِل بتوڑی اور سرکٹا انسان
نسطور جن اور بولتی کھوپڑی
نیلی پراسرار غیبی لڑکی
مُردے کھانے والی چُڑیل
تین ہزار سال پرانی لاش
نیلی آسیبی محل میں
ویران محل کی چُڑیل


عینک والا جن سیریز کے تمام ناول یہاں پاکستان ویب کے ریڈرز کیلئے پیش کیے جارہے ہیں۔ ناول آن لائن پڑھنے کی سہولت ریڈرز ڈاٹ پی کے پر دستیاب ہوگی اور مفت پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت یہاں پاکستان ڈیجیٹل لائبریری میں دستیاب ہے۔ اگر آپ کے پاس اس سے بہتر کوالٹی میں یہ ناول موجود ہوں تو ہمیں ضرور مطلع کریں تاکہ ریڈرز کو پڑھنے میں سہولت ہو۔ شکریہ۔

تین ہزار سال پرانی لاش، عینک والا جن سیریز کی تیرھویں قسط ہے مگر یہ قسط کہیں نہیں مل رہی۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو یا معلوم ہو کہ کہاں سے مل سکتی ہے تو ہمیں بتائیں تاکہ ہم یہ گمشدہ قسط بھی یہاں اپ لوڈ کر سکیں۔

@Recently Active Users
 

Back
Top