Nazm tery jany k bad

Sibgha Ahmad

Sibgha Ahmad

Popular Pakistani
6
 
Messages
1,231
Reaction score
2,705
Points
251
تیرے جانے کے بعد،
ہم سے دل لگی نہ ہوئی
رنگِ خواہش بھی گیا،
خوابِ سہانے بھی گئے
رہ گئی دل کی یہ زمیں بنجر
ساقی جو گیا پینے پلانے بھی گئے
اک تیرے جانے سے اے نکہتِ گل
شب گزیدہ بھی ہوئی،
شہر ویرانے بھی ہوئی
یوں تو ہر چاہتِ دل کو اے صنم
آگ لگ جانے کے امکاں بھی ہوئے
اور تم سے جو ملی تھی راحت
اس کو جلانے کے ارماں بھی ہوئے
یوں تو ہوا دل کا نقصاں بہت
اور ہیں خود کو سنبھالے بھی ہوئے
لیکن ٹھہرو اک بات بتاؤ جاناں!
ہم تو برباد ہوئے،
کیا تم بھی پشیماں ٹھہرے
؟؟

صبغہ احمد
 

Back
Top