Huda Iqbal
New Member
I Love Reading
3
- Messages
- 65
- Reaction score
- 123
- Points
- 96
کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دینا کہ
وَافُوضَ امری الی اللہ
میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں.
یاد رکھنا
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لینا کیونکہ اُس کے ہاں نہ جج بکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جاسکتے ہیں اور نہ ہی وکیل
کیونکہ! وہ خود ہی گواہ، خود ہی وکیل، اور خود ہی جج ہے
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں۔
وہاں ترازو بھی انصاف کے تلتے ہیں