Ghazal Tujhay sang dil ye pata he kia By Kalim Aajiz

Asad Rehman

Asad Rehman

Super Star Pakistani
16
 
Messages
13,866
Reaction score
33,100
Points
1,451
تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا
کبھی چوٹ تو نے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا

تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاں
تو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا

تو جفا میں مست ہے روز و شب میں کفن بہ دوش غزل بہ لب
ترے رعب حسن سے چپ ہیں سب میں بھی چپ رہوں تو مزا ہے کیا

یہ کہاں سے آئی ہے سرخ رو ہے ہر ایک جھونکا لہو لہو
کٹی جس میں گردن آرزو یہ اسی چمن کی ہوا ہے کیا



@Recently Active Users
کلیم عاجز
 

fantastic choice of words by the poet. this poem leaves tastes sounds and colour. Very interesting. Very painful. Thanx for sharing
 
Back
Top