Maria-Noor
New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
- Messages
- 6,575
- Reaction score
- 11,925
- Points
- 731
Off topic posts moved from We're back - SSL Certificate was expired
سسّیے بے خبرے تیرا لٹیاشہر بھنبور
ہور کی لکھاں
میں نے سوچا کچھ نے روزہ رکھا کچھ نے چڑی روزہ لیٹ اٹھیں گے کیوں نہ نیٹ بینی کر لیں
جملہ کافی ہے ڈھنگا ہو گیا ہے سیدھا کر لینا
ٹی ایم یاد ہو گا وہاں ہمارے بھائی صاحب ایک مقابلے میں شرائط پر پورا نہیں اترتے تھے انہوں نے میری قیمتی مدد حاصل کی جیسے ہی نمبر پورے ہوئے کہنے لگے فورم بچ گیا تو اگلے سال دیکھ لیں گے خیر اس کے بعد تو تباہی مچا دی گئی آخر فورم کو وہ سب کچھ ہضم نہ ہوا اور وہ وہاں چلے گئے جہاں ان کے ساتھ والے فورم ابدی نیند سو رہے تھے پھر مجھے کہا کہ اے ڈی پر ایکٹو رہا کرو وہاں بھی کچھ مزہ نہ تھا بورنگ اوپر سے میری پریشانی یہاں دعوت دے دی میں وہ قبول کر کے رجسٹریشن کے پھڈے میں پڑ گئی وہ کھاتا انہوں نے کلئیر کر کے دیا ماریہ نور کا ایک اکاونٹ تا حال ویری فائی نہیں ہو سکا سارے جگَاڑ لگا کر دیکھ لئیے اب یہاں وہی ان کے تھریڈ یا فلک ہاں یار وہ تو گم ہی ہو گئی جہاں بھی ہو خوش ہو کے ساتھ تھوڑا سا طنزومزاح کا سلسلہ شروع رہا لیکن میں بورنگ پھر یہ آپ کو اک گل دس دوں میرے کہنے پر آہو یہاں تک لے آئے پریشان حالت میں آپ کا استقبال کیا کیا وقت کے ساتھ ساتھ آپ سے گپ شپ کر کے میرے کچھ اوسان بحال ہونے میں تو کرونا سے ڈری فلو بھی نہیں لکھتی زکام لکھ رہی ہوں وہ تو بہتر ہے اب کھانسی نے ڈیرا ڈال رکھا ہے آپ کا تجویز کردہ قہوہ بھی چلنگ شکرن
بات سے بات کدھرے دی کدھرے چلی جاندی اے، خیر سے آپ کو فورم کے جانے اور آنے کی خبر تو ہو گئی ہے نئیں تے میں نے نیا فورم دیکھ لیا تھا یہ تو چنگا ہو گیا وہ حبیب بھائی ڈانگ سے کرونا مکانے چلے گئے ہیں ان کا بھی پتا کر لو اگر ناراض ہیں تو پھر رہنے دینا میں ویسے ہی روزانہ پندرہ، بیس مرتبہ بہت عمدہ انتخاب، شیئر کرنے کا شکریہ ،جزاک اللہ، آمین، ثم آمین، ماشاءاللہ، معلومات شیئر کرنے کا شکریہ لکھ لیا کروں گی تھریڈ پڑھنے سے تو بچی رہوں باقی فیر.....
تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہوHmmmmm shukar krain wapas aa giya...sahi slaamat hum ney tou abhi haazri di...is liye bey-Khabr hain k kuch hua bhi tha ya nai