Tumhain yaad ho ke na yaad ho

Ahaaaaaaaan...
Aameen Aameen Summa Aameen..haal hi main jo Dr.Usama corona ki wjha sey is faani duniya sey kooch kr gaye..hmain bhtttt dukh hua :( Khuday e Bazurg o Bartar un k darjaat buland farmaaye ..Aameen..:( Aur hum sb ko tmaam beemaryion aur buraayiyon sey mehfooz rakhey Ameen
اللہ اس کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین​
 
تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو

سسّیے بے خبرے تیرا لٹیاشہر بھنبور

ہور کی لکھاں
میں نے سوچا کچھ نے روزہ رکھا کچھ نے چڑی روزہ لیٹ اٹھیں گے کیوں نہ نیٹ بینی کر لیں
:laugh:
جملہ کافی ہے ڈھنگا ہو گیا ہے سیدھا کر لینا
ٹی ایم یاد ہو گا وہاں ہمارے بھائی صاحب ایک مقابلے میں شرائط پر پورا نہیں اترتے تھے انہوں نے میری قیمتی :p مدد حاصل کی جیسے ہی نمبر پورے ہوئے کہنے لگے فورم بچ گیا تو اگلے سال دیکھ لیں گے خیر اس کے بعد تو تباہی مچا دی گئی آخر فورم کو وہ سب کچھ ہضم نہ ہوا اور وہ وہاں چلے گئے جہاں ان کے ساتھ والے فورم ابدی نیند سو رہے تھے پھر مجھے کہا کہ اے ڈی پر ایکٹو رہا کرو وہاں بھی کچھ مزہ نہ تھا بورنگ اوپر سے میری پریشانی یہاں دعوت دے دی میں وہ قبول کر کے رجسٹریشن کے پھڈے میں پڑ گئی وہ کھاتا انہوں نے کلئیر کر کے دیا ماریہ نور کا ایک اکاونٹ تا حال ویری فائی نہیں ہو سکا سارے جگَاڑ لگا کر دیکھ لئیے اب یہاں وہی ان کے تھریڈ یا فلک ہاں یار وہ تو گم ہی ہو گئی جہاں بھی ہو خوش ہو کے ساتھ تھوڑا سا طنزومزاح کا سلسلہ شروع رہا لیکن میں بورنگ پھر یہ آپ کو اک گل دس دوں میرے کہنے پر آہو یہاں تک لے آئے پریشان حالت میں آپ کا استقبال کیا کیا وقت کے ساتھ ساتھ آپ سے گپ شپ کر کے میرے کچھ اوسان بحال ہونے :happy: میں تو کرونا سے ڈری فلو بھی نہیں لکھتی زکام لکھ رہی ہوں :rofl: وہ تو بہتر ہے اب کھانسی نے ڈیرا ڈال رکھا ہے آپ کا تجویز کردہ قہوہ بھی چلنگ شکرن
بات سے بات کدھرے دی کدھرے چلی جاندی اے، خیر سے آپ کو فورم کے جانے اور آنے کی خبر تو ہو گئی ہے نئیں تے میں نے نیا فورم دیکھ لیا تھا :laugh: یہ تو چنگا ہو گیا وہ حبیب بھائی ڈانگ سے کرونا مکانے چلے گئے ہیں ان کا بھی پتا کر لو اگر ناراض ہیں تو پھر رہنے دینا :laugh: میں ویسے ہی روزانہ پندرہ، بیس مرتبہ بہت عمدہ انتخاب، شیئر کرنے کا شکریہ ،جزاک اللہ، آمین، ثم آمین، ماشاءاللہ، معلومات شیئر کرنے کا شکریہ لکھ لیا کروں گی :hilarious: تھریڈ پڑھنے سے تو بچی رہوں باقی فیر.....
سوانح اور کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh: ۔۔۔۔​
 

یہ تین جملے تین گھنٹوں میں آپ تک پہنچائے گئے ہیں :laugh: پنجاب سپیڈ

Hum Sadqey aap ki aisi speed pey :p No problem ;)
Shbaaz Saaab daa v koi haal nai :laugh:
Arrayyyy dearoo wo bhi ''mehdood'' ''kaamon'' main hi slow hain baaqi tou brrey ''speedooo'' hain sb :oops: un ki zra ''Karkardigiyaaaaan'' check kro :oops: Allah hi khair :laugh:
 
:laugh:
متاثرین میں
اردو ورلڈ کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا باسط حبیب ناکام ہو گئے تھے
ohooooo hoooo..brrraaaaaaaaaaaaaaaaa e afsos hoyaa :cry: Hoslaaaaa rakho ''mtaaasreeno'':laugh:Wesey literally hmain bhi thorra dukh hua tha :laugh: hlaan k hmari almost wahan jitney members sey bat hoti thi sb fb pey add hain :laugh: par wahan ka environment acha tha..hai naaa ?? :oops:
 
@Maria-Noor

اب یہ تیرا ہی ہے :)۔
اللہ اکبر ابھی یہ محتاط ہے؟
لکھنے کی رفتار اچھی ہے جدید دور میں اتنا وقت زیادہ نہیں:laugh: ۔
:laugh:پنجاب سپیڈ پاگل ہوگیا ہے​
Kr lo naa tussi yaqeen..twaada ki jaanda :laugh: Mehtaat andaazey k mutaabiq yeh waqi mehtaat hain :laugh: TM pey acha waqt raha ..hai naa aapiaa?? @Maria-Noor :laugh:
 
Back
Top