Nazm Tumhin yah manana hoga

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
‏تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ
ہم نے اپنے لب سی کر
سکوتِ شب کی مٹھی میں
کوئی طوفان رکھا ہے!!
سجا سکتے تھے یادوں کے
کئی چہرے
کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم نے
یہ گھر ویران رکھا ہے!
ہمیں شوقِ ازیت ہے
وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو
بہت سامان رکھا ہے....!!
 

@sahrish khan
فصیلِ جاں کے قیدی ہیں مگر دھیان رکھا ہے
ہوا کے واسطے ہم نے۔۔۔۔دَرِ امکاں رکھا ہے

سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے، کئی پیکر
مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے

ہمیں شوقِ اذیت ہے، وگرنہ اِس زمانے میں
تِری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ ہم نے اپنے لب سِی کر
سکوتِ شب کی مٹھی میں کوئی طوفان رکھا ہے

جو ہو یارو۔۔۔! بہر صورت چراغوں کو جلانا ہے
ہوائیں کتنی پرہم ہیں، یہ ہم نے جان رکھا ہے

مقصود وفا کی بہت ہی خوبصورت غزل۔۔۔۔!!!!!۔
@Maria-Noor
 
@Angelaa

ہمیں شوقِ اذیت ہے، وگرنہ اِس زمانے میں
تِری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
لاجواب انتخاب
 
Back
Top