US-Iran tensions: Pas e Parda Haqaiq? What's going on?

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,544
Reaction score
45,344
Points
3,711
عراق میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملے میں قتل
ایران کا امریکہ سے بدلہ لینے کا اعلان
ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں مظاہرے
حملہ ہوا تو ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنائیں گے، امریکہ
امریکہ نے خطے میں اپنی موجودگی کے خاتمے کا آغاز کردیا، ایران
امریکہ اپنی طاقت کو کنٹرول میں رکھے، چین
شاہ سلمان کا عراقی صدر سے ٹیکی فونک رابطہ
امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ
اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاک فوج
نئی صف بندیاں اور پاکستان

کینیڈا میں امریکی فوجی اڈے پر انتہاپسند تنظیم الشہاب کا حملہ
خطے میں بڑھتا عدم استحکام
امریکہ ایران تناؤ۔۔۔ پس پردہ حقائق؟
امریکہ اور ایران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں: معاملات کس طرف؟

کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہوچکی؟

Iran-US tensions.jpg

@Recently Active Users
آپ ان حالات پر کیا سوچ رہے ہیں؟ اپنی رائے ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
 

Back
Top