Ghazal Us Ki Ho Jaon by Sibgha Ahmad

Sibgha Ahmad

Sibgha Ahmad

Popular Pakistani
6
 
Messages
1,231
Reaction score
2,705
Points
251
چاہتی ہوں وہ میرا پیر بنے
میں مرید اس کی ہو جاٶں
وہ حکم کرے، وہ حاکم ہو
محکوم اس کی ہو جاٶں
عارض عشق میں وہ طبیب میرا ہو
میں مریض اس کی ہو جاٶں
میں عشق کروں، وہ عاشق ہو
معشوق اس کی ہو جاٶں
اے رب سائیں! وہ میرا حاصل ہو
میں محصول اس کی ہو جاٶں۔
 

Back
Top