Dinner Kabab Vegetable Vegitable Chapli Kabab Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ویجی ٹیبل چپلی کباب

Vegitable kabab.jpg

اجزاء:چپلی کباب1/2پیکٹ،ہری پیاز ایک پائو،ہری مرچیں چھ عدد،ٹماٹر ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،وورسٹر شائر ساس دو کھانے کے چمچ،مکھن فرائنگ کے لیے،تیل حسبِ ضرورت،کوئلہ ایک ٹکڑا

ترکیب:پہلے تیل میں چپلی کباب فرائی کر کے نکال لیں۔اب ایک پین میں مکھن گرم کر کے سبزیاں سوتے کریں،پھر اس میں چپلی کباب،سویا ساس،وورسٹر شائر ساس،نمک اور کالی مر چ چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے سے دم دے کر سرو کریں۔
 

Back
Top