1. Veer
    26

    Veer Famous Pakistani Staff Member

    ووٹ کیسے ڈالنا ہے ؟ طریقہ کار کیا ہوگا؟ اپنے حق کو کیسے پہچاننا ہے ؟ ان سب کو جاننے کے لیے اسلام آباد کے لوک ورثہ میں الیکشن میلہ سجایا گیا

    how to vote in pakistan elections.

    اسلام آباد کے لوک ورثہ میں 2018 کے عام انتخابات کے لیے الیکشن میلہ سجایا گیا ، ککلی کا انوکھا کھیل پیش کر کے ووٹ نہ ڈالنے والوں کو خوب تنبیہ کی گئی کہ ووٹ کا حق ضرور ادا کریں۔کوکلا چھپا کے جمعرات آئی ہے جیڑا ووٹ نہ ڈالے اودی شامت آئی ہے۔الیکشن میلے میں اسٹیج ڈرامہ، تقرایر، اور شعرو شاعری بھی پیش کی گئی جس میں مردوں کی اجارہ داری اور خواتین کو ووٹ سے محروم رکھنے کی تصویر کشی کی گئی۔

    الیکشن بستی میں ووٹ کے حق سے محروم خواتین کو ووٹ ڈالنے کا طریقہ بتایا گیا۔الیکشن میلے میں اس بات پر زیادہ زور دیا گیا کہ خواتین کو بنیادی حق سے محروم رکھ کے ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ، ووٹ ڈالنا ہر ایک کا بنیادی حق ہے جسے پورا ہونا چاہئیے
     
    Ana Zai likes this.
Loading...