General Knowledge Walidein ki khidmat Farz

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,348
Reaction score
19,974
Points
1,236
والدین کی خدمت فرض
قرآن میں ارشاد ہے کہ :​

اور (اللہ کے حضور) عرض کرت رہو : اے میرے رب ! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت س شفقت سے) پالا تھا
الاسرا 17:24​
صورت ابراہیم میں یوں ارشاد ہے:​
اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو(بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہو گا​
ابراہیم 14:41‌​
 

Back
Top