نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارہ نمبر 15 کا تفسیری خلاصہ .... مفتی منیب الرحمان پندرہویں پارے کے مضامین بنی اسرائیل سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں رسول کریم ﷺ کے معجزۂ معراج کی پہلی منزل مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا ذکر صراحت کے ساتھ ہے ۔ یہ تاریخ ِ نبوت ‘ تاریخِ ملائک اور تاریخ...
www.pakistan.web.pk