Ghazal Wo Har ik Bat Pey Kehna k Yoon Hota Tou Kiyaa Hota....!!!

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,079
Points
276
03ABD1AB-0764-4D04-A9ED-3D9D2088828B.jpeg

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا:(
 

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

:cry:
اس میں سے صرف " میں" نکل جائے بندہ ڈوبتا نہیں
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا:(
:(
میری طرح
 
Back
Top