Ghazal Wo Shab Ke Saye Mein Fasal E Nishat Katte Hain ..

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406

وہ شب کے سائے میں فصلِ نشاط کاٹتے ہیں
ہم اپنی ذات کے حجرے میں رات کاٹتے ہیں

عجب لوگ ہیں اس عہدِ بے مروّت کے
زبان کاٹ نہ پائیں تو بات کرٹتے ہیں

یہ لمحہ اہلِ محبت پہ سخت بھاری ہے
یہ لمحہ اہلِ محبت کے ساتھ کاٹتے ہیں

تھکن سے پورا بدن چور چور ہوتا ہے
پہاڑ کاٹتے ہیں ہم کہ رات کاٹتے ہیں

یہ رنگ لے کے کہاں آ گئے ہو تم اظہر
یہاں تو لوگ مصّوِر کے ہاتھ کاٹتے ہیں

اظہر ادیب
 

وہ شب کے سائے میں فصلِ نشاط کاٹتے ہیں
ہم اپنی ذات کے حجرے میں رات کاٹتے ہیں

"Hermit" like me!
@Ellaf khan
 
Back
Top