Ashaar Write a shair daily

Status
Not open for further replies.
تم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد زندگی کرلی
 
@sara butt


رکھتے ہو اگر آنکھ تو باہر سے نہ دیکھو
دیکھو مجھے اندر سے کہ ٹوٹ چکا ہوں
 

@Falak
تجھے بُھلانا نہیں ممکن، ِاس کا تقاضا نہ کیا کر
آنکھیں اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو روکا نہیں کرتے
 
@sara butt


میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہےجس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارا کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
 
@Mishaikh
@sara butt

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
 
@Mishaikh


رات باقی تھی، جب وہ بچھڑا تھا۔۔،
عمر گُزری ہے۔۔۔، رات باقی ہے
 
@Mishaikh

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں...
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top