Ashaar Write a shair daily

Status
Not open for further replies.
@Mishaikh:)

میں چاہتا ہوں بہت خوش دکھائی دوں لیکن!
میں کیا کروں میری آنکھیں دکھائی دیتی ہیں
 

@Falak

نقش عبرت بنا دیا مجھ کو
اے محبت تیرا جواب نہیں ____ !!!!
 
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی
.
 
‏بکھر گئ ہوں میں پھر بھی وجود رکھتی ہوں
میں اپنے ہونے کے اب بھی ثبوت رکھتی ہوں
 
@Falak
@sara butt

میرے مرنے پہ کسی کو کوئی زیادہ فرق نہ ہوگا
بس ایک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چلا گیا
 
اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر
کب پرندے اڑھ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے

@Ellaf khan @Recently Active Users
 
@Mishaikh

یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی
وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
ساغر صدیقی
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top