Ashaar Write a shair daily

Status
Not open for further replies.

@Falak
@Mishaikh
@Asad Rehman
@sara butt
@Twilight

جرمِ سقراط سے بڑھ کر نہ سزا دو ہم کو

زہر رکھا ہے تو یہ آبِ بقاء نہ دو ہم کو

ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب

ہم اگر حرف غلط ہیں تو مٹا دو ہم کو
 
@Falak

@Ali Akbar
Shukriya....

@Mishaikh
@Twilight
@Asad Rehman
@sara butt

بتاؤں کیا مجھے ایسے سہاروں نے ستا یا ہے

ندی تو کچھ نہیں بولی کناروں نے ستا یا ہے

سدا ہی شُول میری راہ سے خود ہٹ گئےلیکن

مجھے تو ہر گھڑی ہر پل نظاروں نے ستایا ہے

 
image%3A7828.jpg
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top