Ashaar Write a shair daily

Status
Not open for further replies.
@Falak
‏مستحق میں بھى تھی محبت کی
‏تو نے خيرات ميں خيانت کى....!!!
 
اپنے پر نوچ رہا ہے تیرا زندانیٔ دل
اِسے ممکن ہے رِہائی کی سزا بھی ہو جائے
 

@Falak
کیا وہ بچھڑ گئے، کہ خُدائی بچھڑ گئی
دُکھ اب ہماری ذات کے بٹتے نہیں ذرا
 
ثوابِ دردِ محبت تو میں کما بھی چکا
یہ میرے صبر کی دولت ہے مجھ سے چھینے کون
 
@Falak

@Falak
مولا کرے ، ہو موت تصوّر لِئے تِرا
پوری ہو دل کی آخری حاجت رہی سہی
 

ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺟﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺗﻬﺎ
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮔﻨﻮﺍ ﺑﯿﭩﻬﮯ ﻭﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺑﮩﺖ ﺗﻬﺎ
 

ﺍﺏ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﻨﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺍ
ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮﺍ
 
پل بھر کی ہیں رفاقتیں _ عُمروں کے روگ ہیں
لمحوں کی شادمانی میں عُمروں کے سوگ ہیں
 
وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
وہ سچ کہےنہ کہے اعتبار کرنا ہے


یہ تجھ کو جاگتےرہنےشوق کب سے ہوا
.........مجھےتو خیر تیرا انتظار کرنا ہے
 


یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم
ترا حُسن دستِ عیسیٰ ، تری یاد رُوئے مریم
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top