Ashaar Write a shair daily

Status
Not open for further replies.
@Falak
بہل ہی جائیں گے ایّام ہجرتوں کے خَلِش
خیال و خواب اُسی حُسنِ بے مثال کے رکھ
 
@Asad Rehman

بپتا ہم اپنے من کی سُنائیں کِسے خلش
گھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں، کہ ہمراز بھی نہیں
 

@Falak
شاید ہمارے صبْر سے وہ ہار مان لیں
یہ سوچ کر ہی ہم نے شکایت کبھی نہ کی

اُس چشمِ مے نواز و فسُوں ساز نے ہمیں
اک دیدِ التفات عنایت کبھی نہ کی
 
@Asad Rehman

رُوح تک جسم کے دردوں کی کسک جاتی ہے
کام دُنیا میں کوئی ہے بھی، تھکاوٹ کے بغیر
 

!..میں عشق کی کوہ کاف میں ہوں
!.....عقل کی اعتکاف میں ہوں

!.....پہلے پہل عزیز تھی دنیا

!......آج کل اختلاف میں ہوں
 
Meray Maseeha ! Khabar Bhi Lo ab
Matay e Jan Kay Lut Rehi Ha
 
تیرے وعدے پہ جئے تو یہ جان جھوٹ جاناں
کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا
 

!بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
...بات نصیب کی تھی کچھ نہ کر سکے
 


،ایک اک پل میں اترتا رہا صدیوں کا عزاب
ہجر کی رات گزرای ہے کہ محشر دیکھا
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top