Ashaar Write a Shair, ghazal or Nazam Daily July 2019

@Ellaf khan

اؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے ھوئے تھک جاتا ھوں۔۔۔۔۔۔۔

اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں چراغوں کو جلاتے ھوئے تھک جاتا ھوں

@Recently Active Users
 
@Ellaf khan @Mishaikh

بہت اُداس ہوں میں غم سدا نہیں رہتا
بہت اداس ہوں میں زخم بھرنے لگتے ہیں

انہیں میں تیری تمنا کا فن سکھاتا ہوں
جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں

@Recently Active Users
 
Back
Top