Ghazal Yah tum say kah deya kise na

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
یہ تم سے کہہ دیا کس نے __
کہ تم بن رہ نہیں سکتے --
یہ دُکھ سہہ نہیں سکتے --
چلو ہم مان لیتے ہیں --
کہ تم بن ہم بہت روے --
کئ راتوں کو نہ سوے--
مگر افسوس ہے جاناں-
کہ اب کے جو تم آوگے--
ہمیں تبدیل پاؤ گے --
بہت مایوس ہو گے تم --
اگر تم پوچھنا چاہو --
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے --
تو سن لو غور سے جاناں--
پرانی ایک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے --
محبت چھوڑ دی ہم نے --

#KHANI☠️
 

@Falak
@sahrish khan
ستارے اس قدر دیکھے کہ آنکھیں بجھ گئیں اپنی
محبت اس قدر کر لی محبت چھوڑ دی ہم نے

شہزاد احمد
 
Back
Top