Ghazal Yeh jo khalish muqaddar banti ja rahi hai

A

Amina Anayat

New Member
I Love Reading
2
 
Messages
27
Reaction score
61
Points
76
یہ جو خلش مقدر بنتی جا رہی ہے
یہ خلا بھر کیوں نہیں جاتا
جب وہ بے وفا ہے برا ہے
تو خدا بھول کیوں نھیں جاتا
میں درد کی انتھا چاہتی ھوں
دل ٹوٹتا ہے ٹوٹ کیوں نہیں جاتا
یہ بچھڑ جانے کی اذیت کب تک
جسے جانا ہے وہ چلا کیوں نہیں جاتا
یہ سب سانسوں کا تماشا ہے "نا "
تو پھر یہ تسلسل ہی رک کیوں نہیں جاتا
مجھے اس دنیا سے الگ کر دے مولا
یا جو میرے جیسا ہے مجھ مل کیوں نھیں جاتا
تحریر آمنہ عنایت
 

Back
Top