Ashaar Zinda rehne ki tamanna ho, to ho jate hain

@Angelaa
ارے ہم نے تو دل سے پکارا اس میں کانوں کو الزام نہ دیں
پروین شاکر کے چاند کی کیا بات جی
 
ارے ہم نے تو دل سے پکارا اس میں کانوں کو الزام نہ دیں
پروین شاکر کے چاند کی کیا بات جی
Aahooo..Dil sey dil ko raaaah hoti hai...Tabhi tou thaa thaa hoti hai :rofl::laugh:
Waqiiiii kiyaaaaa hi kehney ;):thumbs up::hilarious:
 

@Angelaa
دومرتبہ پڑھنے سے کچھ پلے پڑا
زبردست
 
@Angelaa
یادداشت کے سلسلے میں حبیب بھائی سے مماثلت پائی جاتی ہے
 
آ پیا ان نینن میں میں پلک ڈھانپ توہے لوں
نہ میں دیکھوں غیر کو نہ میں توہے دیکھن دوں
کاجر ڈالوں کنکرا سرما دیا نہ جائے
جن نینن میں پیا بسے بھلا دوجا کون سمایے
نیل گگن سے بھی پرے سیاں جی کا گاؤں
اب قسمت ک ہاتھ ہے اس بندھن کی لاج
میں نے تو من لکھ دیا سانوریا کے نام
جانے کونسے بھیس میں مل جائےسانوریا
جھک جھک سنسار میں سب کو کروں سلام
سانسوں کی مالا پے سمرو میں پی کا نام
اپنے من کی میں جانو اور پی کے من کی رام
پرہتم کا کچه دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش
اپنے آپ سے باتیں کر کے ہو گئی میں بدنام
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شام
بہت عمدہ
 
Back
Top