Ashaar Zindagi se lamhay chura kar

Ajwah

Ajwah

Popular Pakistani
I Love Reading
10
 
Messages
2,919
Reaction score
7,787
Points
686
زندگی سے لمحے چُرا کر
بٹوے میں رکھتا رہا!
فرصت سے خرچوں گا،
بس یہی سوچتا رہا!

اُدَھڑتی رہی جیب،
کرتا رہا تُرپائی!
پھسلتی رہیں خوشیاں،
کرتا رہا کمائی!

اک دن فرصت پائی، سوچا،
خود کو آج رِجھاؤں،
برسوں سے جو جوڑے،
وہ لمحے خرچ کر آؤں،
تو کھولا بٹوا،
لمحے نہ تھے!
جانے کہاں بیت گئے!
میں نے تو خرچے نہ تھے،
جانے کیسے بیت گئے!

فرصت ملی تھی، سوچا،
خود سے ہی مل آؤں،
آئینے میں دیکھا جو،
پہچان ہی نہ پاؤں،
دھیان سے دیکھا تو،
بالوں پہ چاندی سا چڑھا تھا!
تھا تو مجھ جیسا،
جانے کون کھڑا تھا ۔۔۔!!😔
 
زندگی سے لمحے چُرا کر
بٹوے میں رکھتا رہا!
فرصت سے خرچوں گا،
بس یہی سوچتا رہا!

اُدَھڑتی رہی جیب،
کرتا رہا تُرپائی!
پھسلتی رہیں خوشیاں،
کرتا رہا کمائی!

اک دن فرصت پائی، سوچا،
خود کو آج رِجھاؤں،
برسوں سے جو جوڑے،
وہ لمحے خرچ کر آؤں،
تو کھولا بٹوا،
لمحے نہ تھے!
جانے کہاں بیت گئے!
میں نے تو خرچے نہ تھے،
جانے کیسے بیت گئے!

فرصت ملی تھی، سوچا،
خود سے ہی مل آؤں،
آئینے میں دیکھا جو،
پہچان ہی نہ پاؤں،
دھیان سے دیکھا تو،
بالوں پہ چاندی سا چڑھا تھا!
تھا تو مجھ جیسا،
جانے کون کھڑا تھا ۔۔۔!!😔
نفسا نفسی میں انسان کی تلخ حقیقت
عمدہ
 

Back
Top